جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ رشید کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ، پمزمیں چیک اپ وفاقی وزیر کو کیا ہوا؟ڈاکٹروں نے بتا دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی ، پمز ہسپتال میں چیک اپ کیا گیا ۔ بدھ کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی اور چیک اپ کیلئے وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کو فوراً پمز ہسپتال

منتقل کیاگیا ۔میڈیکل چیک اپ کیساتھ معلوم ہوا کہ شیخ رشید احمد کو بخار اور ڈائیریا کی شکایت ہے ۔ بعد ازاں وفاقی وزیر کے مختلف ٹیسٹ کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے چیک اپ کے بعد لال حویلی راولپنڈی پہنچے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…