حکومت کی پہلی 100روزہ کارکردگی ،اچھی تھی یا بُری؟سروے میں شہریوں کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
کراچی(آئی این پی)کراچی کے شہریوں نے موجود ہ وفاقی حکومت کی پہلی 100روزہ کارکردگی پر ملے جلے ردعمل کااظہار کردیا ،حکومت کی پہلے 100روزکی کارکردگی پر شہریوں سے رائے لی گئی جس میں شہریوں کی جانب سے متضاد آرا سامنے آئی، کسی نے حکومتی کارکردگی کو بہت اچھا قرار دیا اور کچھ لوگ بہت مایوس… Continue 23reading حکومت کی پہلی 100روزہ کارکردگی ،اچھی تھی یا بُری؟سروے میں شہریوں کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا