چیف جسٹس کا دورہ برطانیہ ،پاکستانیوں کا کھلے دل کا مظاہرہ ،ڈیمز فنڈ میں کتنی رقم اکٹھی ہوگئی؟
لندن(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کے دورہ برطانیہ میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی فنڈریزنگ تقریبات کے دوران ایک ارب روپے کے لگ بھگ رقم جمع کر لی گئی۔لندن، مانچسٹر اور برمنگھم میں تقریبات کے دوران چیف جسٹس کی اپیل پر متمول پاکستانیوں نے کھلے دل سے حصہ ڈالا، ان عشائیوں… Continue 23reading چیف جسٹس کا دورہ برطانیہ ،پاکستانیوں کا کھلے دل کا مظاہرہ ،ڈیمز فنڈ میں کتنی رقم اکٹھی ہوگئی؟