پاکستان کی 72سالہ تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ٹرینوں کے کرایوں میں بڑا اضافہ، عوام ششدر،سفر کرنا مشکل ہوگیا
کراچی(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایت پر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد اضافے کے سبب عام لوگوں کے لئے ریلوے سفرمشکل ہوگیا ہے ،ملکی 72 سالہ تاریخ میں 5 فیصد سے زیادہ کرایاکبھی نہیں بڑھایا گیا ،تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ جب 19 فیصد اضافہ کیا… Continue 23reading پاکستان کی 72سالہ تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ٹرینوں کے کرایوں میں بڑا اضافہ، عوام ششدر،سفر کرنا مشکل ہوگیا









































