وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے اس معاملے میں تاخیر ہو رہی ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار برہم، بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بنی گالا میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ریگولرائزیشن اس لیے تاخیر کا شکار ہے کہ اس میں وزیراعظم کا معاملہ بھی ہے۔ منگل کو سپریم کورٹ میں بنی گالا میں غیرقانونی تعمیرات سے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے اس معاملے میں تاخیر ہو رہی ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار برہم، بڑا حکم جاری کردیا