اب ریلوے سٹیشن پر مریضوں کو ادویات بھی ملیں گی!! شیخ رشیدنے عوام کیلئے مزید کیا شاندار اعلانات کر دئیے
لاہور( بیورورپورٹ)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نجی شعبے نے اپنے لوکو موٹیو اور ویگنز کے ساتھ فریٹ ٹرینیں چلانے کی بات کی ہے جس کی منظوری دیدی ہے اور اس کیلئے سات رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل پاگئی ہے ، 31دسمبر سے پہلے ایم ایل Iکا فیصلہ ہو جائے… Continue 23reading اب ریلوے سٹیشن پر مریضوں کو ادویات بھی ملیں گی!! شیخ رشیدنے عوام کیلئے مزید کیا شاندار اعلانات کر دئیے