افغانستان ، عراق اور لبیا کے بعد اب پاکستان سمیت کون سے اسلامی ممالک امریکہ کا ہدف ہیں ، مولانا فضل الرحمن نے بڑا دعویٰ کردیا
سکھر(این این آئی)متحدہ مجلس عمل کے سربراہ ، قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ مسلمانوں کا ازلی دشمن ہے ، افغانستان ، عراق اور لبیا کے بعد اب پاکستان ، سعودی عرب ، ایران اور دوسرے اسلامی ممالک اسکے حدف ہیں ان ممالک کو امریکہ کی جانب سے بلیک… Continue 23reading افغانستان ، عراق اور لبیا کے بعد اب پاکستان سمیت کون سے اسلامی ممالک امریکہ کا ہدف ہیں ، مولانا فضل الرحمن نے بڑا دعویٰ کردیا