نئے پاکستان کی لمبی چوڑی کابینہ ،وفاقی وزراء ،وزرائے مملکت ، مشیروں اور معاون خصوصی کی نئی فہرست جاری ،کل تعداداتنی زیادہ ہوگئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا
اسلام آباد(آئی این پی )کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزراء ،وزرائے مملکت ، مشیروں اور معاون خصوصی کی نئی فہرست جاری کردی ،کابینہ میں وفاقی وزراء کی تعداد24ہے جبکہ کا بینہ میں 6وزرائے مملکت ، 4 مشیر اور 8معاون خصوصی ہیں،وزیراعظم عمران خان داخلہ ، مواصلات، سیفرون ،اوورسیز پاکستانیز اورپارلیمانی امور کے انچارج وزیر ہیں ۔تفصیلات… Continue 23reading نئے پاکستان کی لمبی چوڑی کابینہ ،وفاقی وزراء ،وزرائے مملکت ، مشیروں اور معاون خصوصی کی نئی فہرست جاری ،کل تعداداتنی زیادہ ہوگئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا