پیپلزپارٹی نے سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ کو مسترد کردیا،دوٹوک اعلان
لاہور (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے کہاکہ ڈی آئی جی کو قربانی کا بکرا بنانے کی بجائے وزیر اعلی استعفیٰ دیں ۔معصوم بچے قتل کرکے آپریشن کو 100 فیصد درست کہنا شرمناک ہے۔عمران خان… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ کو مسترد کردیا،دوٹوک اعلان











































