وزیر اعظم عمران خان سے ولی عہد شیخ محمدبن زید کی ملاقات ٗ اربوں ڈالرز کے معاہدے ،کیا کچھ طے پایا؟فواد چودھری کا حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ یو اے ای 3 بلین ڈالر کاپہلے اعلان کرچکا ہے ٗولی عہد کے دورے پرآئل ریفائنریز پر بات فائنل ہوئی ہے ٗ باقی معاملات پر بھی بات چیت فائنل ہوگئی ہے ٗمتحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان سے ولی عہد شیخ محمدبن زید کی ملاقات ٗ اربوں ڈالرز کے معاہدے ،کیا کچھ طے پایا؟فواد چودھری کا حیرت انگیز انکشاف











































