ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کا مدرسے کو جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر قرار دینا پروپیگنڈا نکلا حقائق منظر عام پر لانے کیلئے پاکستان نے جوابی قدم اٹھا لیا

datetime 23  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مدرسے کو جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پرمکمل عملدرآمدکافیصلہ ہوا۔

چوہدری فواد نے کہا کہ بہاولپورمیں ایک مدرسے کاانتظام پنجاب حکومت کے حوالے کیاگیاہے۔وزیراطلاعات نے کہاکہ بھارت کامدرسے کوجیش محمدکاہیڈکوارٹرقراردیناحقائق کے منافی ہے۔چوہدری فواد نے کہاکہ پنجاب حکومت میڈیاکے نمائندوں کومدرسے میں لے کرجائے گی میڈیانمائندگان خودحقائق کامشاہدہ کرسکیں گے ۔مدرسے میں700کے قریب طالبعلم زیرتعلیم ہیں تمام جماعتوں کے اتفاق رائے سے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدجاری ہے۔ مدرسے کاکشمیرمیں ہونے والی کارروائیوں سے کوئی تعلق نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…