لوٹے گئے 2کھرب 98ارب قومی خزانے میں جمع،جانتے ہیں اتنی بھاری رقم کہاں سے آئی اور کس کی جانب سے جمع کروائی گئی؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے گذشتہ 13 ماہ کے دوران 298 ارب روپے کی ریکوریاں کر لیں۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ بد عنوانی کا خاتمہ اب قوم کی آوازبن گیا ہے۔ نیب نے اپنے علاقائی دفاترمیں شکایات سیل قائم کئے ہیں… Continue 23reading لوٹے گئے 2کھرب 98ارب قومی خزانے میں جمع،جانتے ہیں اتنی بھاری رقم کہاں سے آئی اور کس کی جانب سے جمع کروائی گئی؟











































