جمہوریت، آئین اور اٹھارہویں ترمیم کو کوئی خطرہ نہیں، پاکستان میں فیصلہ کن قوت کون ہے؟شاہ محمودقریشی نے اپنے بیان کی وضاحت کردی
ملتان(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ ملک میں جمہوریت، آئین اور اٹھارہویں ترمیم کو کوئی خطرہ نہیں، اٹھارہویں ترمیم پر سیاسی جماعتوں کا واولا غیر ضرور ی ہے ، پاکستان میں فیصلہ کن قوت صرف اور صرف عوام ہیں اور وہ فیصلہ کرچکے ہیں، چاہتے ہیں عازمین حج کو… Continue 23reading جمہوریت، آئین اور اٹھارہویں ترمیم کو کوئی خطرہ نہیں، پاکستان میں فیصلہ کن قوت کون ہے؟شاہ محمودقریشی نے اپنے بیان کی وضاحت کردی











































