پاکستانی استاد نے بھارت سمیت 6ممالک کے اساتذہ کو شکست دے کر قومی پرچم بلند کردیا،کیمبرج یونیورسٹی نے تصدیق کردی
کراچی(این این آئی)6ممالک کے اساتذہ کو شکست دے کر پاکستانی استاد نے ملک کا پرچم دنیا میں بلند کردیا۔کراچی کے ایک نجی اسکول میں اے لیول کے طلباء کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرکے احمد سایہ دنیا بھر کے معتبر اساتذہ میں پہلے نمبر پر رہے ۔کیمبرج یونیورسٹی پریس نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام… Continue 23reading پاکستانی استاد نے بھارت سمیت 6ممالک کے اساتذہ کو شکست دے کر قومی پرچم بلند کردیا،کیمبرج یونیورسٹی نے تصدیق کردی











































