وزیراعلی عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کیلئے سمری کی منظوری دے دی، سیکرٹریٹ کیلئے خطیر رقم مختض کی جائے گی
لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کیلئے سمری کی منظوری دے دی، سیکرٹریٹ کیلئے 50کروڑ 8 لاکھ 62 ہزار 424 روپے مختص کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کے فنڈز میں تنخواہوں اور الاونسز کی مد میں 23 کروڑ 90 لاکھ اور آپریٹنگ… Continue 23reading وزیراعلی عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کیلئے سمری کی منظوری دے دی، سیکرٹریٹ کیلئے خطیر رقم مختض کی جائے گی











































