تبدیلی آگئی،غیرملکی سرمایہ کاروں کا رُخ پاکستان کی جانب،گزشتہ سال کی نسبت اس سال دسمبر میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان کی دوستانہ پالیسیوں کی وجہ سے براہ راست سرمایہ کاری میں سال دسمبر 2017کی نسبت عوام سال 2018دسمبر میں 17فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ترجمان فنانس ڈویژن نے ٹویٹ میں کہاکہ چین سے 120.6ملین ڈالر، ناروے نیدرلینڈ سے بالترتیب 65.2ملین ڈالر اور 47.6ملین ڈالر سرمایہ کاری آئی۔











































