احتساب کاعمل شروع ہوچکا ،بدعنوان عناصر کو غیرقانونی کاموں کاانجام بھگتناہوگا : علی محمد خان
لاہور( این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمدخان نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قومی دولت لوٹنے والوں کومعاف نہیں کرے گی اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائے گی،ملک میں احتساب کاعمل شروع ہوچکا ہے اوربدعنوان عناصر کو اپنے غیرقانونی کاموں کاانجام بھگتناہوگا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading احتساب کاعمل شروع ہوچکا ،بدعنوان عناصر کو غیرقانونی کاموں کاانجام بھگتناہوگا : علی محمد خان











































