ملک کے اکثر شہروں میں گھنے بادلوں کا راج ،بارشوں کا آغاز کس دن سے ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
اسلام آباد(اے این این) ملک کے بالائی علاقوں میں منگل کے روز گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں اور محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔موسمی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے ادارے کے مطابق کوئٹہ، ژوب، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ پشاور، مردان، بنوں،… Continue 23reading ملک کے اکثر شہروں میں گھنے بادلوں کا راج ،بارشوں کا آغاز کس دن سے ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی