ایک مکان میں دھماکے کی تھرتھراہٹ سے کچھ پتھر گرے ،ایک شخص زخمی بھی ہوا،بالاکوٹ کے عینی شاہدین کے چونکا دینے والے انکشافات
بالا کوٹ (این این آئی)بالاکوٹ کے عینی شاہدین نے علاقے میں ایک مبینہ تربیتی کیمپ پر بم گرانے کے بھارتی دعوے کو مسترد کر دیا۔بالاکوٹ کے ایک رہائشی مراد علی نے بتایا کہ بھارت پروپیگنڈا کر رہا ہے،یہاں قریب کچھ کچے مکان ہیں جن میں سے ایک مکان میں دھماکے کی تھرتھراہٹ سے کچھ پتھر… Continue 23reading ایک مکان میں دھماکے کی تھرتھراہٹ سے کچھ پتھر گرے ،ایک شخص زخمی بھی ہوا،بالاکوٹ کے عینی شاہدین کے چونکا دینے والے انکشافات











































