گیس کے اضافی بلوں سے 32لاکھ لوگ متاثر ہوئے، وزیر اطلاعات کا اعتراف ،سرکاری جائیدادوں کو بیچنے کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اعتراف کیا ہے کہ گیس کے اضافی بلوں سے 32لاکھ لوگ متاثر ہوئے،2016-17سے گیس کی اضافی بلنگ کا مسئلہ درپیش ہے،اڑھائی ارب روپے گیس کی مد میں صارفین کو واپس کیا جائیگا،تحقیقات کے بعد ہوشربا تفصیلات عوام کے سامنے لائیں گے،آئندہ… Continue 23reading گیس کے اضافی بلوں سے 32لاکھ لوگ متاثر ہوئے، وزیر اطلاعات کا اعتراف ،سرکاری جائیدادوں کو بیچنے کا اعلان کردیاگیا











































