شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کے الزام کا جواب دینے سے انکار کردیا، حیرت انگیز وجہ بتادی
اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپوزیشن کے این آر او لینے کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کا الزام اتنا بے بنیاد ہے کہ جواب دینا بھی مناسب نہیں۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف… Continue 23reading شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کے الزام کا جواب دینے سے انکار کردیا، حیرت انگیز وجہ بتادی