سندھ میں میری اور میرے خاندان کی زندگیاں خطرے میں ہیں،ہمیں تحفظ کون دے گا ، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ سندھ میں میری اور میرے خاندان کی زندگیاں خطرے میں ہیں،ہمیں تحفظ کون دے گا ، ہم اشاروں پر چلنے والے نہیں ، اپوزیشن عالمی سطح پر پاکستان کیلئے مثبت تاثر کو اپنی سیاست کیلئے خراب نہ کرے،جتنی دھاندلی… Continue 23reading سندھ میں میری اور میرے خاندان کی زندگیاں خطرے میں ہیں،ہمیں تحفظ کون دے گا ، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا











































