اختیارات کے ناجائز استعمال کاالزام،نیب نے مسلم لیگ ن کے اہم رہنما و سابق وفاقی وزیر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا
اسلام آباد(آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق لیگی رہنما کامران مائیکل پر بحیثیت وفاقی وزیر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نیب کی جانب سے کامران مائیکل کو لاہور سے گرفتار کیا… Continue 23reading اختیارات کے ناجائز استعمال کاالزام،نیب نے مسلم لیگ ن کے اہم رہنما و سابق وفاقی وزیر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا











































