میرے بچوں کے ساتھ گھر پر زیادتی ہوئی ہے،آغاسراج درانی کے صبر کا پیمانہ لبریز، نے نیب اہلکاروں پر انتہائی سنگین الزام عائد کردیا
کراچی (این این آئی)نیب کی زیر حراست اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ نیب نے کچھ چیزیں مانگی جو فراہم کردی تھیں ،اس کے باوجود میرے بچوں کے ساتھ گھر پر بہت زیادتی ہوئی ہے،مجھے عدالت سے انصاف کی امید ہے۔جمعرات کو احتساب عدالت کی جانب سے یکم مارچ تک جسمانی… Continue 23reading میرے بچوں کے ساتھ گھر پر زیادتی ہوئی ہے،آغاسراج درانی کے صبر کا پیمانہ لبریز، نے نیب اہلکاروں پر انتہائی سنگین الزام عائد کردیا