ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سمارٹ فون کی فرمائش پوری نہ ہونے پر نوجوان کی خودکشی

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

چشتیاں (این این آئی)چشتیاں میں اسمارٹ فون کی فرمائش پوری نہ ہونے پر نوجوان نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق خودکشی کا یہ واقعہ چشتیاں کے علاقے زمیندارہ کالونی میں پیش آیاجہاں ایک مزدور کے نوجوان بیٹے نے اسمارٹ فون کی فرمائش پوری نہ ہونے پر گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی۔تھانہ سٹی بی ڈویژن میں ضروری کارروائی کے بعد لاش کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، خودکشی کرنے والے20 سالہ نوجوان کے والدین نے لاش کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کر دیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…