وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور بڑے شہرمیں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کافیصلہ، مشاورت شروع
سرگودھا (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کیلئے مشاورت شروع کردی ہے عمران خان اپنے انتخابی حلقہ میں عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لانے کیلئے کوشاں ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے میانوالی میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور بڑے شہرمیں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کافیصلہ، مشاورت شروع











































