ملک بھر میں دوبارہ انتخابات پر اتفاق ہوگیا، ملک بدترین حالات سے دوچار ہے،مولانافضل الرحمان نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ دوبارہ انتخابات ہوں اور ہم سب اس کے حق میں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ الائنس فار فری اینڈ فیئر الیکشن‘ پر ہم سب (تمام اپوزیشن) متفق ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading ملک بھر میں دوبارہ انتخابات پر اتفاق ہوگیا، ملک بدترین حالات سے دوچار ہے،مولانافضل الرحمان نے بڑا اعلان کردیا











































