حکومت نے نئے گھر کی تعمیر کے این او سی کے حصول کے لیے نئی شرط رکھ دی
لاہور (وائس آف ایشیا)ہر گھر میں ایک درخت لگایا جائے گا۔پنجاب حکومت نے نئے گھر کی تعمیر کا این او سی شجرکاری سے مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالہ سے قومی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبائی وزیر ہاسنگ محمود الرشید نے رائیونڈ روڈ اڈہ پلاٹ پر پودا لگا کر رنگ… Continue 23reading حکومت نے نئے گھر کی تعمیر کے این او سی کے حصول کے لیے نئی شرط رکھ دی