اسدعمر کی واپسی،وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں صدارتی نظام سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی نظام سے متعلق کوئی سوچ ہی موجود نہیں،جوکارکر دگی دکھائے گا وہ کابینہ میں رہے گا،باقی وزراء کو جانا پڑے گا،آنے والے دنوں میں وفاقی کابینہ میں مزید رد و بدل… Continue 23reading اسدعمر کی واپسی،وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل کا اعلان کردیا











































