پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے 60 سے زائد بچوں کی حالت بگڑ گئی ،والدین شدید مشتعل ، ہسپتال پر دھاوا، توڑ پھوڑ
پشاور(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک ) بڈھ بیر ماشو خیل کے نجی سکول میں انسداد پولیو کے قطرے پینے سے 60بچوں کی حالت خراب ہوگی جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر ماشو خیل نجی سکول میں 9سے لیکر 10بجے… Continue 23reading پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے 60 سے زائد بچوں کی حالت بگڑ گئی ،والدین شدید مشتعل ، ہسپتال پر دھاوا، توڑ پھوڑ











































