گیلپ کے تازہ ترین سروے میں عوامی رائے، عوام کی اکثریت نے موجودہ حکومت کی کارکردگی کو گزشتہ حکومت سے بدتر قرار دے دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سروے کرنے والے بین الاقوامی ادارے گیلپ نے پاکستان میں تازہ ترین سروے کیا ہے، اس سروے کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں نے حکومتی معاشی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے اور 42 فیصد پاکستانیوں نے حکومت کی معاشی کارکردگی کو بہتر قرار دیا ہے۔ سروے کے مطابق عوامی اکثریت… Continue 23reading گیلپ کے تازہ ترین سروے میں عوامی رائے، عوام کی اکثریت نے موجودہ حکومت کی کارکردگی کو گزشتہ حکومت سے بدتر قرار دے دیا











































