وزیراعظم عمران خان کے مارکیٹ سے زائد ڈالر فروخت کرنیوالی ایکسچینج کمپنیوں کیخلاف کارروائی کے فیصلے نے ڈالر کی اڑان روک لی
اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے مارکیٹ سے زائد ڈالر فروخت کرنیوالی ایکسچینج کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔بدھ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافے کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر، گورنر اسٹیٹ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے مارکیٹ سے زائد ڈالر فروخت کرنیوالی ایکسچینج کمپنیوں کیخلاف کارروائی کے فیصلے نے ڈالر کی اڑان روک لی











































