حکومت نے آئی ایم ایف کے بعد عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے بھی اربوں ڈالرز قرض لینے کا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بعد عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے بھی کم شرح سود پر قرض ملے گا،عا لمی اور ایشین ڈویلپمنٹ بینکوں سے 2 تا 3 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے،ریفنڈز کا مسئلہ جلد حل… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف کے بعد عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے بھی اربوں ڈالرز قرض لینے کا اعلان کردیا











































