جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

فردوس عاشق اعوان کا سونے کا تاج پہننے سے انکار، یہ تاج کسے عطیہ کیا جائیگا؟شاندار اعلان کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2019 |

سیالکوٹ(سی پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سونے کا تاج پہننے سے یہ کہہ کر انکار کردیا ہے کہ یہ تاج شوکت خانم کو عطیہ کیا جائے گا۔فردوس عاشق نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ یہ تاج وزیراعظم عمران خان کے حوالے کیا جائے گا

جب وہ رمضان میں شوکت خانم کے لیے فنڈریزنگ کے سلسلے میں سیالکوٹ آئیں گے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، پہلے دن سے ان کی جدوجہد اسی کے لیے تھی اور آج بھی ان کی کوششیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…