ہے کوئی پاکستان میں نواز شریف ثانی؟مریم نواز لاہور سے بذریعہ بہاولپور جاتے ہوئے موٹروے کی ویڈیو شیئر کردی
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اس بار موٹر وے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہے کوئی پاکستان میں نواز شریف ثانی؟۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور سے بذریعہ بہاولپور جاتے ہوئے موٹروے کی ویڈیو… Continue 23reading ہے کوئی پاکستان میں نواز شریف ثانی؟مریم نواز لاہور سے بذریعہ بہاولپور جاتے ہوئے موٹروے کی ویڈیو شیئر کردی











































