دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، اہم شخصیت کے گھر کے سامنے چار بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا
کوئٹہ(آن لائن) کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے گھر کے سامنے چار دستی بموں کو ناکارہ بنا دیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پولیس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کے گھر کے سامنے چار دستی بم کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا… Continue 23reading دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، اہم شخصیت کے گھر کے سامنے چار بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا