جج کو کرسی مار کر زخمی کرنیوالے وکیل کو ساڑھے 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی،اڑھائی لاکھ جرمانہ بھی عائد
فیصل آباد(سی پی پی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے سول جج پر حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم ایڈووکیٹ عمران منج کو 18 سال 6 ماہ قید کا حکم سنا دیا۔فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سینئر سول جج خالد محمود وڑائچ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنایا اور ملزم… Continue 23reading جج کو کرسی مار کر زخمی کرنیوالے وکیل کو ساڑھے 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی،اڑھائی لاکھ جرمانہ بھی عائد











































