’’اختیارت کی جنگ، وزیراعلی سندھ اور آئی جی آمنے سامنے‘‘ آنے والے دنوں میں کیا ہوگا؟کلیم امام نے حکومت کو انتباہی خط لکھ دیا
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت اور پولیس حکام کے درمیان اختیارات کے حصول کی جنگ شدت اختیار کرگئی، آئی جی سندھ کلیم امام نے صوبائی حکومت کو انتباہی خط لکھ دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے سندھ پولیس میں اختیارات کے لیے مشرف دور کا پولیس آرڈر بحال کرنے کی منظوری کے بعدسندھ میں… Continue 23reading ’’اختیارت کی جنگ، وزیراعلی سندھ اور آئی جی آمنے سامنے‘‘ آنے والے دنوں میں کیا ہوگا؟کلیم امام نے حکومت کو انتباہی خط لکھ دیا











































