شہبازشریف کا چیئرمین نیب کے معاملے پر کیا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے چیئرمین نیب کے معاملے پر لاتعلق رہنے کا اعلان کیا ہے ۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ نیب سے متعلق نون لیگ کا موقف اصولی اور قانونی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ نیب سے متعلق اپنے تحفظات کا ہر فورم… Continue 23reading شہبازشریف کا چیئرمین نیب کے معاملے پر کیا اعلان کر دیا











































