شہرقائد میں سمندی طوفان کا خطرہ ، محکمہ موسمیات نے خوفناک پیش گوئی کر دی
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں گرم ہوائوں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں اور محکمہ موسمیات کی جانب سے آج(بدھ) سے شروع ہونے والی ہیٹ ویو کا الرٹ برقرارہے جبکہ شہر سے متصل سمندر میں طوفان کا خطرہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی اورگردونواح میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے،… Continue 23reading شہرقائد میں سمندی طوفان کا خطرہ ، محکمہ موسمیات نے خوفناک پیش گوئی کر دی