مہنگائی اور افراط زر کے پیش نظر کم ازکم تنخوا اٹھارہ ہزار روپے کی جائے، اپوزیشن لیڈر کا حکومت سے مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی اور افراط زر کے پیش نظر کم ازکم تنخوا اٹھارہ ہزار روپے کی جائے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مہنگائی میں ریکارڈ اضافے اور رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر… Continue 23reading مہنگائی اور افراط زر کے پیش نظر کم ازکم تنخوا اٹھارہ ہزار روپے کی جائے، اپوزیشن لیڈر کا حکومت سے مطالبہ