عیداں تے شبراتاں آئیاں …سارے لوکی گھراں نو آئے او نئیں آئے محمد بخشا…جہیڑے آپ ہتھیں دفنائے والدہ کی یاد میں مریم نواز کا پنجابی زبان میں ٹوئٹ
لاہور(سی یپ پی )مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی یاد میں پنجابی زبان میں ٹوئٹ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز کی جانب سے پنجابی زبان میں پہلی بار ٹوئٹ کیا گیا ہے،ٹوئٹ کے مطابق شب برات کے موقع پر مریم نواز… Continue 23reading عیداں تے شبراتاں آئیاں …سارے لوکی گھراں نو آئے او نئیں آئے محمد بخشا…جہیڑے آپ ہتھیں دفنائے والدہ کی یاد میں مریم نواز کا پنجابی زبان میں ٹوئٹ