عیدالفطر کب ہوگی؟پورے ملک میں چاند کی رویت ممکن، محکمہ موسمیات نے بڑا اعلا ن کردیا
کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ شوال کاچاند 29 رمضان کونظرآنے کاقوی امکان ہے اور عیدالفطر5جون کوہوگی، پورے ملک میں 4جون کو چاند کی رویت ممکن ہے۔تفصیلات کے مطابق شوال کاچاندنظرآنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ شوال کاچاند 4 جون 29 رمضان کو نظر آنے کا قوی… Continue 23reading عیدالفطر کب ہوگی؟پورے ملک میں چاند کی رویت ممکن، محکمہ موسمیات نے بڑا اعلا ن کردیا











































