حمزہ شہباز،خواجہ برادران ،علیم خان کے کیسز سننے والا بنچ تحلیل ،نیا2رکنی بنچ تشکیل دیدیا گیا،سماعت کی تاریخ کا بھی اعلان
لاہور (آن لائن) حمزہ شہباز،خواجہ برادران،علیم خان کیسز کی سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا دورکنی بنچ تحلیل ہوگیا، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں نیا دورکنی بنچ تشکیل، نیا بنچ چھ مئی سے کیسز کی سماعت کا آغازکرے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم احمد خان کی منظوری کے بعد نیب کیسز… Continue 23reading حمزہ شہباز،خواجہ برادران ،علیم خان کے کیسز سننے والا بنچ تحلیل ،نیا2رکنی بنچ تشکیل دیدیا گیا،سماعت کی تاریخ کا بھی اعلان