محسن داوڑ ، علی وزیر کیخلاف غداری کا مقدمہ،بڑاقدم اٹھا لیا گیا
لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے محسن داوڑ اور علی وزیر کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ محسن داوڑ… Continue 23reading محسن داوڑ ، علی وزیر کیخلاف غداری کا مقدمہ،بڑاقدم اٹھا لیا گیا









































