محسن داوڑ کھل کر پاکستان مخالفت میں سامنے آ گئے، امریکی صدر سے مدد مانگ لی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کی چوکی پر حملہ میں ملوث محسن داوڑ نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مدد مانگ لی ہے، یاد رہے کہ فوجی چوکی پر حملے کے بعد سے محسن داوڑ تاحال روپوش ہیں، اس دوران ایک دعویٰ یہ بھی کیا گیا تھا… Continue 23reading محسن داوڑ کھل کر پاکستان مخالفت میں سامنے آ گئے، امریکی صدر سے مدد مانگ لی











































