اہم پیش رفت، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعظم مودی کی فون پر گفتگو، بھارتی سفیر اجے بساریہ نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعظم مودی کی فون پر بڑی مثبت بات چیت ہوئی ہے، دونوں وزرائے اعظم تعلقات کو آگے بڑھانے کی خواہش رکھتے ہیں۔بھارتی ہائی کمیشن کے زیرِ اہتمام افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارتکاروں اور صحافیوں… Continue 23reading اہم پیش رفت، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعظم مودی کی فون پر گفتگو، بھارتی سفیر اجے بساریہ نے بڑا اعلان کردیا











































