عمران خان کے او آئی سی اجلاس سے خطاب کو یہودی سکالرز نے خطرے کی گھنٹی قرار دیدیا،حیرت انگیز دعوے
نیویارک(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے او آئی سی اجلاس سے خطاب کو یہودی سکالرز نے خطرے کی گھنٹی قرار دیدیا۔یہودی زعما اور ماہرین نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے اس کو سنجیدہ لیا ہے۔ کیا عمران خان مسلم بلاک بنانے کی راہ پر چل پڑے ہیں؟ یہ شاید ممکن… Continue 23reading عمران خان کے او آئی سی اجلاس سے خطاب کو یہودی سکالرز نے خطرے کی گھنٹی قرار دیدیا،حیرت انگیز دعوے









































