”اخبار نویس آزادی رائے کو سمجھتے ہی نہیں ہیں، آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ میں جرائم پیشہ لیڈروں کی وکالت کروں، کل سے ایک آدمی چیخ چیخ کر کہہ رہاہے کہ رانا ثناء اللہ بے قصور ہے“، ہارون رشید
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف و سینئر صحافی ہارون رشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پروڈکشن آرڈر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بالکل ٹھیک فیصلہ ہے، یہ بڑی اچھی روایت ہے کہ اگر کوئی پارلیمنٹ کا ممبر گرفتار ہو تو اس کو لایا جائے اسمبلی میں، مگر یہ کریمنلز… Continue 23reading ”اخبار نویس آزادی رائے کو سمجھتے ہی نہیں ہیں، آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ میں جرائم پیشہ لیڈروں کی وکالت کروں، کل سے ایک آدمی چیخ چیخ کر کہہ رہاہے کہ رانا ثناء اللہ بے قصور ہے“، ہارون رشید











































