وزیراعظم کیا ایجنڈا لے کر امریکا جارہے ہیں ؟ بڑا مطالبہ کر دیا گیا
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ وہ کیا ایجنڈا لیکر امریکہ جارہے ہیں۔ان کا ایجنڈا افغانستان سے امریکی افواج کی بحفاظت واپسی کا ہے یا قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا ۔ تین پاکستانیوں کا قاتل ریمنڈ… Continue 23reading وزیراعظم کیا ایجنڈا لے کر امریکا جارہے ہیں ؟ بڑا مطالبہ کر دیا گیا











































